منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پاکستان کے اہم وزیر نے امریکی سفیر اور اعلی حکام کو مناظرے کا چیلنج کردیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے امریکی سفیر اور اعلی حکام کو مناظرے کا چیلنج کردیا ، کہتے ہیں کہ امریکی صدر دھمکیوں کے زریعے پاکستان کی ترقی نہیں روک سکتے۔جناح پارک پشاورمیں پاکستان تحریک انصاف کے نے احتجاجی جلسہ کیا ، جلسہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں اور ایم پی ایزنے شرکت کی ، جلسہ میں ایم پی ایز کی جانب سے امریکی صدر کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی،

احتجاجی جلسہ اس وقت بدنظمی کا شکار ہوا جب ڈسٹرکٹ ناظم محمد عاصم خان خطاب کررہے تھے کہ انہی کہ اراکین نے ضلعی ناظم کیخلاف احتجاج بھی کیا جس پر پارٹی کارکن مشتعل ہوگئے احتجاج کرنے والوں کو گھیراو کیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیرشاہ فرمان کا کہناتھا کہ امریکی صدر کا بیان حقائق پر مبنی نہیں امریکہ کے اعلی حکام کو بیان پر مناظرے کا چیلنج کرتا ہوں امریکی صدر کی دھمکیوں سے پاکستان کی ترقی نہیں رک سکتی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…