جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں بارشیں،محکمہ موسمیات نے عید سے قبل ہی زبردست خبر سنادی

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ہفتے اسلام آباد ٗبالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، زیریں سندھ اور ملک کے اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کو اسلام آباد و راولپنڈی، بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان اور ساہیوال ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا ہے تاہم اسلام آباد ، راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ سب سے زیادہ بارش سرگودھا میں 27 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، زیریں سندھ ، میرپورخاص، حیدرآباد، کراچی ڈویژن اور ملک کے اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم بدستور خشک رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…