بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان نے میرا کی طبیعت صاف کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ میرا غصے سے سر کے بال نوچنے پر مجبور ہو گئیں

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )لالی ووڈ کی بزرگ اداکارائیں حسد کے بجائے کام میں مقابلہ کریں، نوجوانوں کا زمانہ ہے اب بزرگ اداکارائوں کو آرام کرنا چاہئے، ماہرہ خان نے میرا کی تنقید پر حساب برابر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فلمسٹار ماہرہ خان نے فلمسٹار میرا کی جانب سے ان پر کی جانیوالی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی شارٹ کٹ ،سفارش اور فحاشی کا سہارا لیکر نہیں بلکہ اپنی محنت سے آگے آئی

ہوںاور مجھے جو عزت ملی اس میں میری محنت شامل ہے۔ مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں ؟ اب بزرگ اداکارائیں آرام کر یں تو انکے لیے بہترہو گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں بننے والی اردو فلموں کی کامیابی نے ایک بات ثابت کر دی ہے کہ پاکستان میں جب بھی معیاری اور منفرد موضوع پر کوئی فلم بنائی جائے گی عوام اسے دیکھنے سینما کا رخ ضرور کریں گے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…