جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

این اے 120 کا انتخابی معرکہ مریم نواز آج پہلا کام کیا کریں گی؟

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ہے۔ نواز شریف کی نااہلی نے ایک بار پھر نون اور جنون کو مقابلے کا بھرپور موقع فراہم کر دیا ہے۔ دونوں جماعتیں اور ان کے قائدین اپنی اپنی کامیابی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔این اے 120 کا معرکہ سر کرنے کیلئے مریم نواز

بھی بھرپور طور پر سرگرم ہیں جو اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی علالت کے باعث ان کی انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ مریم نواز آج مزنگ میں مرکزی دفتر کا افتتاح کریں گی اور کارکنوں سے خطاب بھی کریں گی۔گزشتہ روز بھی مریم نواز نے متعدد پارٹی میٹنگز میں شرکت کی اور اجلاسوں کی صدارت کی اور رہنماؤں سے صلاح مشورے بھی کیے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…