جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی آمنے سامنے

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو لال جھنڈی دکھادی،جماعت اسلامی انفرادی طورپر این اے 120کا الیکشن کمیشن بھرپور طاقت سے لڑنے کا فیصلہ کیا۔پیر کو مذاکرات کیلئے وقت پر نہ پہنچنے پر جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو لال جھنڈی دکھادی۔ جماعت

اسلامی نے این اے 120کے ضمنی انتخاب میں بھرپور الیکشن کمیشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ جماعت اسلامی کاامیدوار تحریک انصاف کے حق کے دستبردار کرانے کیلئے ہونے والی میٹنگ میں تحریک انصاف کے وفد کے نہ پہنچنے کے بعد جماعت اسلامی کا الیکشن میںتحریک انصاف کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…