اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان سے کہیں نہیں جا رہے، امریکی وزیر خارجہ

datetime 28  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن ( آن لائن)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا ہے کہ طالبان 2 سال سے اپنی طاقت میں اضافہ کررہے ہیں،طالبان کو پیغام دینا ہے کہ ہم کہیں نہیں جارہے اورطالبان کیخلاف افغان حکومت کی مدد جاری رکھیں گے۔امریکی وزیر خارجہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ افغانستان میں کارروائیاں زمینی حقائق کے مطابق کی جائیں گی،نئی پالیسی کے تحت

وزیردفاع کے اختیارات میں اضافہ کردیا گیااوروزیردفا ع کوافغانستان میں فوجیوں کی تعداد بڑھانے کااختیارہے، ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ افغان حکومت کوطالبان سمیت تمام قبائلیوں سے مصالحت کاراستہ اپناناچاہئے،نائن الیون حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی،یقینی بناناہے کہ آئندہ افغانستان کاکوئی علاقہ اس قسم کے حملے کیلئے استعمال نہ ہو۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…