جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

پارٹی کارکن پر تشدد،عمران خان نے جہانگیر خان تر ین اور علیم خان کے خلاف فیصلہ سنادیا

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا جہانگیر خان تر ین اور علیم خان کے گارڈز کے پارٹی کارکن پر تشدد پر سخت اظہاربرہمی ’دونوں قائدین کو اپنے گارڈز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی بھی ہدایت کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز عمران خان نے جہانگیر خان ترین اور علیم خان سے

ہونیوالی ملاقات کے دوران اس سارے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس پر سخت ناراض نظر آئے اور دونوں قائدین کو اپنے گارڈز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی بھی ہدایت کردی۔ یادرہے کہ عمران خان کی چےئر مین سیکرٹریٹ آمد کے موقعہ پر دونوں قائدین کے گارڈز نے پارٹی کارکن کو سر عام تشدد کا نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…