منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

ٹرمپ کے الزامات کا شدیدردعمل،عوام نے جنگی تربیت دینے کا آغاز کردیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

کراکس (این این آئی) امریکی اعلان کے بعد وینز ویلا کے شہریوں نے جنگی تربیت حاصل کرنا شروع کردی ۔دوہفتے قبل امریکی صدر نے وینزویلا کے صدر کی مذمت کرتے ہوئے انہیں ڈکٹیٹر قراردیا اور کہا تھا کہ

وینزویلاکی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی کا آپشن موجود ہے۔جواب میں وینزویلا میں حکومتی جماعت کے کارکنوں اورعوام کی بڑی تعداد نے فوج کے ساتھ مل کر جنگی تربیت حاصل کرنا شروع کردی ہے ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…