جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

این اے 120یا 122، عمران خان کے جواب پر قہقہے لگ گئے،حیرت انگیزصورتحال

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تصحیح کے باوجود این اے 120کو بار بار 122پکارتے رہے ۔ چیئرمین سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے متعدد بار حلقہ این اے 120کو 122پکارا جس پر صحافی اور ساتھ بیٹھے رہنما تصحیح کرتے رہے۔ ایک موقع پر عمران خان نے کہا 120ہی تو کہہ رہا ہوں

اور بعد ازاں غلطی کا احساس ہونے پر کہا کیا میں 122کہہ رہا ہوں؟۔ مجھے 122یاد آ جاتا ہے وچلیں تھوڑی دیر ہے وہاں بھی انتخاب ہونے والا ہے ۔ اس دوران پریس کانفرنس میں قہقے لگتے رہے۔واضح رہے کہ این اے 122سے عمران خان کے سابق قریبی دوست ایازصادق جیتے تھے ان کے مدمقابل علیم خان تھے جو کہ جیت نہیں سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…