جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان جہانگیر خان تر ین اور علیم خان پر برس پڑے

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا جہانگیر خان تر ین اور علیم خان کے گارڈز کے پارٹی کارکن پر تشدد پر سخت اظہاربرہمی ’دونوں قائدین کو اپنے گارڈز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی بھی ہدایت کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز عمران خان نے جہانگیر خان ترین اور علیم خان سے

ہونیوالی ملاقات کے دوران اس سارے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس پر سخت ناراض نظر آئے اور دونوں قائدین کو اپنے گارڈز کے خلاف سخت ایکشن لینے کی بھی ہدایت کردی۔ یادرہے کہ عمران خان کی چیئر مین سیکرٹریٹ آمد کے موقعہ پر دونوں قائدین کے گارڈز نے پارٹی کارکن کو سر عام تشدد کا نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…