اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

’’شہبازشریف کیلئے 20 لاکھ کا بیل‘‘

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

 

لاہور(آئی این پی ) لاہور مویشی منڈی میں ایک بیوپاری نے اعلان کیا ہے کہ میرے بیل کی قیمت 10 لاکھ ہے شہباز شریف خریدے تو اسے 20 لاکھ میں دونگا ۔ لاہور مویشی منڈی مہنگے ترین جانوروں کی اچھی خاصی تعداد موجود ہے ۔ منڈی میں ایک بیوپاری نے

کہا کہ میرے بیل کی قیمت دس لاکھ ہے اگر شہباز شریف یہ بیل خریدنا چاہے تو اس سے 10 لاکھ کی بجائے 20 لاکھ وصول کر ونگا ۔ کیونکہ وہ وہ رئیس ہیں،مفت بیل نہیں دوں گا۔کم قیمت صر ف عام لوگوں کے لیے ہے،شہباز شریف کے لیے نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…