بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوئٹزر لینڈ میں دنیا کی پہلی فائیو سٹار مسجد پر کام کا آغاز

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئٹزر لینڈ جو کہ ایک غیر اسلامی ملک ہے لیکن دنیا کی پہلی5سٹار مسجدپراس غیر اسلامی ملک میں کام شروع کر دیا گیا ہے،ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپ میں مسلمانوں کے زیادہ تعداد والے ملکوں میں شامل سوئٹزر لینڈنے دنیا کی لگژری ترین مسجد کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے،ذرائع کے مطابق تعمیر کی جانیوالی اس مسجد

پر8ملین سوئس فرانک کے اخراجات آئینگے، مسجد کی دلچسپ بات یہ ہے کہ مسجد کی دوسری منزل کو خواتین نمازیوں کےلئے مختص کیا جا ئےگا، مسجد میں روایتی مسجد کی مفاہمت کےساتھ ساتھ مختلف مقاصد کے حامل دیگر حصے بھی تعمیر کئے جائیں گے، جس سے اس مسجد کو چار چاند لگ جائیں گے اور یہ دنیا کی پہلی5سٹار مسجد ہوگی جو کہ ایک غیر اسلامی ملک میں تعمیر ہو رہی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…