اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

’’غداری کا مقدمہ‘‘ فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل سیشن جج شیخ تاثیر الرحمان نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف غداری کے مقدمے کےاندراج کی درخواست خارج کردی۔عدالت نے وکلاءکی حتمی بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔عدالت نے پولیس کی رپورٹ کی روشنی میں کیس کا فیصلہ سنایا۔درخواست گزار نے موقف

اختیار کیا تھاکہ نواز شریف نے عدالتی فیصلے اور عدلیہ کے خلاف تقاریر کرکے عوام کو اداروں کے اکسانے کی کوشش کی، یہ غداری کے زمرے میں آتا ہے، پولیس کو مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، پولیس کونوازشریف کے خلاف غداری کامقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…