جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

اسمبلیوں کی مدت میں کمی،سابق وزیراعظم نوازشریف کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان مصدق ملک نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے اسمبلیوں کی مدت 4 سال کرنے کے مطالبے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے،

مدت کم کرنے کے مطالبے پر مل بیٹھ کر کام کرنا ہوگا۔مصدق ملک نے مزید کہا کہ اسمبلیوں کی مدت 4 سال کرنے کیخلاف نہیں ہوں، سیاسی برداشت کو بڑھانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم کے منصب کی مدت بھی کم کرنی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…