بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے خودکشی کی کوشش ناکام ،18سالہ نوجوان زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے ڈی چوک پر خودکشی کی کوشش ناکام بنادی گئی ،18سالہ نوجوان کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ کے سامنے نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی نوجوان نے ڈی چوک پر پولیس چوکی کے سامنے خود کو

زخمی کیا۔ نوجوان کی عمر18سال ہے اسے پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا۔‎عینی شاہدین کے مطابق نوجوان پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پولیس کا حصار توڑ کر اندر داخل ہو گیا اور چھُری کے وار سے اپنا گلا کاٹ لیا۔ البتہ نوجوان کے اس اقدام کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…