بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سکھر میں تحریک انصاف کا جلسہ، کتنے آدمی تھے؟ حیرت انگیز صورتحال، وہ کام ہو گیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 25  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سکھر میں کامیاب جلسہ کرکے پیپلز پارٹی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، اس جلسے میں تحریک انصاف عوام کی بڑی تعداد کو لانے میں کامیاب رہی، ایک نجی ٹی وی کے مطابق دریائے سندھ کے کنارے منعقدہ تحریک انصاف کے جلسے میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے

نہایت جوش و خروش سے حصہ لیا۔ جلسہ کے اختتام تک جلسہ گاہ لوگوں سے کچھاکھچ بھرا رہا، تحریک انصاف کے رہنماؤں کی دھواں دھار تقریروں پر شرکاء جلسہ نے خوب داد دی، اس ضمن میں تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سکھر کے جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت پیپلز پارٹی کے خلاف اعلان بغاوت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…