بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکا بھارت کرکٹ سیریز ٗاب میچزکاآغاز قومی ترانوں سے نہیں ہوگا،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

کولمبو (این این آئی)بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے باقی میچز میں قومی ترانہ نہیں گایا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، سری لنکن ٹیم کے میڈیا منیجرنے بتایا کہ ون ڈے سیریز کے بقیہ میچز کا دونوں ملکوں کے قومی ترانے سے آغاز نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ کسی بھی سیریز کے صرف پہلے میچ کا آغاز قومی ترانے سے ہو۔سری لنکا کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر ڈینش راتن سنگھم نے ایک ویب سائٹ کودیئے گئے انٹرویو میں کہاکہ ہم نے صرف فارمیٹ کے پہلے میچ میں قومی ترانہ گانے کی روایت شروع کردی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…