اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راونوت نے کہا ہے کہ مینا کماری کی زندگی پر بننے والی فلم پر کام کا آغاز آئندہ سال کے وسط میں کرونگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ میں مینا کماری پر بننے والی فلم میں کام کررہی ہوں تاہم رواں سال اس فلم کی عکسبندی نہیں شروع ہوگی بلکہ آئندہ سال کے وسط تک اس فلم کی عکسبندی کا آغاز ہوگا انہوں نے کہا کہ رواں سال میں ہانسال میٹھا اور سچوئے گھوش کی فلموں میں مصروف ہوں ۔
مزید پڑھئے:پی ٹی آئی کلچرل ونگ کے سیکرٹری حمزہ علی عباسی عہدے سے مستعفی



















































