اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی سٹیج ڈرامے بھارتی ایکٹنگ سکولوں کے نصاب میں شامل ہیں: افتخار ٹھاکر

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے کامیڈینز اور کامیڈی ڈرامے دنیا بھر میں پسند کئے جاتے ہیں بھارت میں تو ہمارے سٹیج ڈرامے وہاں پر اداکاری سکھانے والے اداروں کے نصاب میں شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مےڈےا کے ساتھ گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا پاکستان کی فلم انڈسٹری کے حالات اچھے نہیں تاہم ٹی وی انڈسٹری ترقی کر رہی ہے۔ ٹی وی ڈراموں کے علاوہ نیوز چینلز میں بھی کامیڈینز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور لوگ پسند کر رہے ہیں۔ میں نیوز چینل کے شو میں کام کر رہا ہوں‘ہ ٹی وی ڈراموں، فلم اور سٹیج ڈراموں میں بھی کام کر رہا ہوں۔ جو اصل اداکار ہے اس کے پاس کام کی کمی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…