جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان و گلوکارفخر عالم ماں بن گئے

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) معروف پاکستانی سنگر اور اداکار فخر عالم اپنی عجیب و غریب حرکتوں سے ہمیشہ سے میڈیا میں ان رہے ہیں۔ اب انہوں نے ایک فلم ’’جے آئی ٹی‘‘ میں امی کا کردار بھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فخر عالم پہلے گلوکاری کے شعبے میں ناکام ہوئے جہاں پر وہ اتنے سالوں میں ایک بھی

اچھا گانا شائقین کو نہیں دے سکے جبکہ اب وہ ایک بار پھر ایک منفرد تجربہ کرنے جا رہے ہیں اور انہوں نے اپنی آنیوالی فلم ’’جے آئی ٹی‘‘ میں ڈبل رول ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فلم وہ فیصل قریشی اور اعجاز اسلم کے ساتھ رول ادا کر رہے ہیں جبکہ ان تینوں بھائیوں کی امی کا کردار بھی وہی ادا کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…