بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں افسوسناک واقعہ،توہین قرآن کا مرتکب گرفتار

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پولیس حکام نے ایک مشتبہ گستاخ قرآن کو حراست میں لینے کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا کے ذریعے مانیٹرنگ کےبعد

قرآن کریم کی توہین کے مرتکب ایک کم عمر شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اس سے پوچھ گچھ کے بعد اسے سماجی امور کے مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریاض پراسیکیوٹر جنرل ملزم کے حوالے سے مزید قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…