بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

حیرت انگیزمعاہدہ طے پاگیا،ایران اور روس نے تاریخ رقم کردی

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

تہران(این این آئی)روس کے وزیر توانائی الیگزینڈر نوواک نے ایران کے ساتھ ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس میں تیل کے بدلے خوراک کی ڈیل بھی شامل ہے۔ اس معاہدے پر عمل درآمد آئندہ ماہ ہو گا جس کے تحت ایران سے روزانہ ایک لاکھ بیرل خام تیل خریدا جائے گا۔اس ڈیل سے متعلق قانونی دستاویزات اپنے حتمی مراحل میں ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق تیل کے بدلے خوراک کے اس معاہدے کے تحت روزانہ ایک لاکھ ایرانی تیل کی فروخت عمل میں آئے گی ، یہ مقدار ایک سال کے اندر 50 لاکھ ٹن کے قریب بنتی ہے۔ایران میں روسی تجارت کے نمائندے آندرے لوگانسکی نے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت ماسکو ایک سال کے اندر 45 ارب ڈالر کا سامان تہران برآمد کرے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…