بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عیدالاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟ اہم خلیجی ملک میں اعلان کر دیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟ اہم خلیجی ملک میں اعلان کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق کویت کے محکمہ موسمیات و فلکیات نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عید الاضحی یکم ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو منائی جائیگی۔ کویت میں ذوالحجہ کا آغاز 23 اگست بروز بدھ سے

ہوگا۔دوسری طرف فلکیات کے ماہرین نے اس بات کا دعویٰ بھی کیا کہ دیگر خلیجی ممالک بشمول متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں بھی عید الاضحی بروز جمعتہ المبارک یکم ستمبر کو ہی منائی جائے گی اور حج 31 اگست کو ہوگا۔ اس طرح اب پاکستان میں عید 2 ستمبر کو ہونے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…