بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’ مجھے کیوں نکالا‘‘ ایسا اعلان کردیاگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،اب نیا ڈرامہ شروع ہوگا

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) پاکستانی ڈرامہ ڈائر یکٹر اسدبیگ نے ’’ مجھے کیوں نکالا‘‘کے نام سے ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا بتایاگیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشر یف سپریم کورٹ کی جانب سے اپنی نااہلیت کے بعد عوامی جلسوں میں مسلسل یہ سوال کر تے آ رہے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا

جس پر ڈرامہ ڈائریکٹر اسد بیگ نے ٹی وی ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا ہے ڈرامے کی ریکارڈنگ اکتوبر میں شروع کر دی جائیگی جبکہ ڈرامے کی کاسٹ کیلئے 50 سے زائد اداکاروں سے معاملات طے پا گئے ہیں



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…