بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

قطری ریال رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر،سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی ) سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی نے واضح کیا کہ سعودی عرب میں قطری ریال کے لین دین پر کوئی پابندی نہیں۔ قطری شہری سعودی بینکوں ، اے ٹی ایم اور اجازت یافتہ منی ایکسچنجرز کے ساتھ قطری ریال کا لین دین کرسکتے ہیں۔ ساما نے ٹویٹر پر اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ سعودی عرب کے مالیاتی اداروں اور منی ایکسچنج کرنے والے اداروں کو قطری ریال کے ساتھ لین دین بند کرنے کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…