منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

17 حملے ، 364 ہلاکتیں،برطانیہ کو تاریخ کے سب سے بڑے خطرے کا سامنا،پورا یورپ دہشت گردوں کے نشانہ پر،تہلکہ خیزانکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)ہسپانیہ میں جمعرات کی شام ہونے والے دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 120 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ بارسلونا کے ایک گنجان آباد علاقے میں درمیانے حجم کی ایک کارگو وین نے پیدل چلنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو روند ڈالا۔ اس کارروائی کے ساتھ ہی گزشتہ دو برسوں میں یورپ کے مختلف ممالک میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والے افراد کی مجموعی تعداد 364 ہو چکی ہے جب کہ اس دوران ہزاروں افراد زخمی ہوئے۔

ان کارروائیوں کے سبب متاثرہ ممالک کو بھاری مالی نقصان بھی ہوا اور کئی اہم تاریخی مقامات کو نقصان پہنچا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں براعظم یورپ میں 17 دہشت گرد حملے دیکھنے میں آئے۔ ان حملوں میں 364 افراد کی جان جانے کے علاوہ ہزاروں زخمی ہوئے۔اخبار کا کہنا تھا کہ بارسلونا حملے سے پہلے تک یورپ میں ہونے والے 16 حملے کسی طور بھی اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب نہ ہوئے۔ ا

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…