بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے رات ڈھائی بجے کیوں فون کیا،اداکارہ پرنیتی چوپڑہ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

حیدر آباد(آئی این پی)بالی وڈ کی اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے حال ہی میں ایک شو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ثانیہ مرزا چاہتی ہیں کہ ان کی biopic بنے تو اس میں وہ ان کا کردار ادا کریں۔ انہوں نے اپنی بہترین دوست ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے متعلق ایک واقعہ بھی سنایا۔پرنیتی نے شو کے دوران بتایا کہ مجھے یاد ہے، ثانیہ اس وقت یو ایس اوپن کھیل رہی تھیں اور انہوں نے مجھے رات کو قریب 2.30 بجے فون کیا اور کہا، ہیلو میں ثانیہ مرزا ہوں،

میں صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ میں نے کل ایک انٹرویو دیا، جس میں میں نے تمہارا نام لیا۔یہ انٹرویو اب سب جگہ چل رہا ہے اور میں آپ کو بتا دوں کہ ایسا اس لئے ہوا کیونکہ، میں نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ اگر میری biopic بنے تو اس میں تم میرا کردار ادا کرو اس کے بعد پرنیتی نے بتایا، ثانیہ نے کہا کہ تم میری طرح نظرآتی ہو اور تمہاری اور میری جسمانی ساخت بھی ایک جیسی ہے۔ اس بعد ہم دونوں اچھے دوست بن گئے “



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…