بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

’’ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں‘‘ امریکی صدر کو عہدے سے ہٹانے کی تیاریاں

datetime 20  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن (این این آئی) ڈیموکریٹ رکن کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے کا بل ایوان نمائندگان میں پیش کر دیا ہے۔ زو لوفرین کا مطالبہ ہے کہ صدر کی دماغی حالت درست نہیں انہیں پچیسویں ترمیم کے تحت ہٹا کر اقتدار نائب صدر مائیک پینس کے حوالے کیا جائے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا سے منتخب رکن کانگریس زو لوفرین نے ایوان نمائندگان میں متعارف کرائے گئے بل میں مطالبہ کیا ہے کہ امریکی

نائب صدر مائیک پینس اور وائٹ ہاؤس کابینہ امریکی آئین کی ترمیم پچیس کی شق چار کے تحت اپنا کردار ادا کریں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقتدار سے ہٹاکر ڈاکٹر سے ان کا ذہنی معائنہ کروائیں۔لوفرین کا کہنا تھا ٹرمپ کے نازیوں اور سفید فاموں کی مذمت نہ کرنے اور ان کی حمایت میں بیانات سے واضح ہوگیاکہ ان کی دماغی حالت درست نہیں۔لوفرین کے علاوہ دیگر ارکان کانگریس بھی ٹرمپ کی ذہنی حالت پر شکوک و شبہات کا اظہار کیاہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…