لاہور ( این این آئی) اداکارہ و اینکر پرسن شائستہ لودھی نے دوبارہ نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شائستہ لودھی نے تین سال قبل بعض وجوہات کی بناء پر مارننگ شو کو خیر باد کہہ دیا تھا تاہم اب انہوں نے دوبارہ بطور میزبان نجی ٹی وی چینل سے مارننگ شو کا آغاز کر دیا ہے ۔ ان کے مارننگ شو میں شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کرر ہی ہیں۔
شائستہ لودھی کی واپسی،نجی ٹی وی چینل سے آغازکردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!



















































