جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

کترینہ کیف کی بھارت کے بڑے ماہر ریاض آنند کمار سے ملاقاتیں منظر عام پر آگئیں

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکار ہر تیک روشن آج کل اپنی نئی فلم “سوپر 30” کی تیاری میں مصروف ہیں۔ فلم معروف بھارتی ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر مبنی ہے اور اس فلم میں ہرتیک روشن آنند کمار کی زند گی کی عکاسی کر یں گے۔لہذاگزشتہ روز آنند کمار

نے ہریتک روشن کو اپنے گھر بلایا تھا تاکہ اداکار ان کے زندگی کے پہلوؤں کو اچھی طرح جان سکیں اور اس ملاقات میں مشہور اداکارہ کترینہ کیف بھی موجود تھیں۔لیکن خیال کیا جارہاہے کہ کترینہ کیف نے ایک نہیں بلکہ متعدد بار آنند کمار سے اس سلسلے میں ملاقاتیں کیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…