پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے اپنی دو شیرخوار بچیوں کوایسی وجہ پر قتل کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 17  اگست‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں دو روز قبل اپنے دو کم سن بچیوں کا گلا گھوٹ کرانہیں موت سے ہم کنار کرنے والی ان کی ماں کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفتیش کے دوران خاتون نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے بچیوں کو ان کے گلے گھونٹ کر قتل کیا۔عرب ٹی وی اس نے اپنے جرم کو جواز دینے کے لیے کہا ہے کہ ’میں جب ان جڑواں بچیوں کو دیکھتی تو مجھے گھٹن محسوس ہوتی۔

تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ دو روز قبل ایک شخص دو بچیوں کو اٹھائے مکہ مکرمہ کے چلڈرن اسپتال آیا اور کہا کہ بچیاں بے ہوش ہیں۔ ڈاکٹروں نے بچیوں کا معائنہ کیا تو پتا چلا کہ وہ دونوں تین گھنٹے قبل دم توڑ گئی تھیں۔ ان کے گلے پر گلا گھونٹ کر قتل کرنے کی واضح نشانات موجود تھے۔  تفتیش کے دوران  نے اعتراف جرم کرنے کے ساتھ ساتھ کہا کہ اسے بچیوں کو دیکھ کر گھٹن محسوس ہوتی ۔بچیوں کی قاتل ان کی ماں کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے تحقیقات مکمل کی جا رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…