ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی وڈ اداکار ارجن کپور ماحولیاتی مہم کے اشتہار کا نیا چہرہ منتخب ہوگئے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار ارجن کپور کو ماحولیاتی مہم ” ارتھ آوور“ کا برینڈ ایمبیسیڈر منتخب کر لیا گیا۔ وہ اس خصوصی مہم کے اشتہار کا نیا چہرہ بن گئے ہیں۔ اس مہم کا مقصد نوجوانوں میں صرف ماحول کو صاف رکھنے کی اہمیت اجاگر کرنا نہیں بلکہ انہیں اس بات کیلئے بھی تیار کرنا ہے کہ وہ توانائی کا بے جا ضیاع نہ کریں ۔ بجلی بچائیں اور مستقبل روشن کریں۔
اداکار ارجن کپور ماحولیاتی مہم کی اشتہاری مہم چلائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































