بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کے دورے پر آئے معروف امریکی کامیڈین نے بھارتیوں کی نیندیں اڑا دیں

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف امریکی کامیڈین جیریمی میکیلن نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کامیڈین جیریمی نے بھارتیوں کے یوم آزادی پر ان کے ساتھ ایسا مذاق کیا کہ بھارتی عوام غصہ ہونے کے ساتھ ساتھ خوفزدہ بھی ہو گئے۔ جیریمی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ایک تصویر اپ لوڈ کی اور اسپر لکھ دیا کہ

وہ بھارتی یوم آزادی پر بھارت کی جاسوسی کیلئے ایک پاکستانی کبوترٹرینڈ کر رہے ہیں۔ جیریمی کے اس مذاق کو بڑی تعداد میں پاکستانی عوام شیئر کر رہے ہیں جبکہ بھارتی شہری جریمی کو بلاک کرنے پر اتر آئے ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ بھارتی جاسوسی کیلئے کبوتر بھیجتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…