بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مددکریں اس سے پہلے کہ بڑا سانحہ ہوجائے،وہ ملک جس کے 77 لاکھ افراد فاقہ کشی کا شکارہوکر موت کے قریب پہنچ چکے ہیں،اقوامِ متحدہ نے خبردار کر دیا 

datetime 15  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کونگو (آئی این پی ) جمہوریہ کونگو میں فاقہ کشی کے شکار انسانوں کی تعداد گزشتہ ایک سال کے اندر 18 لاکھ کے اضافے کے ساتھ 77 لاکھ تک پہنچ گئی ۔اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام اور خوراک و زراعت تنظیم کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اس ملک میں جھڑپوں اور نقل مکانی کے باعث خوردنی اشیا کا فقدان سنگین صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے۔  اعلامیہ

کے مطابق جھڑپوں والے علاقوں کے کھیتوں میں گزشتہ دو سیزنز سے لوٹ مار کیے جانے کے باعث کسان زرعی اجناس حاصل کرنے سے قاصر ہیں اور خوراک کی مانگ ایک نازک سطح تک جا پہنچی ہے، ناقص غذا سے خسرے اور ہیضے جیسے متعدی امراض کے زور پکڑنے کے خطرات موجود ہیں۔اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس ملک کو ہنگامی امداد فراہم نہ کی گئی تو صورتحال مزید ابتر ہو جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…