بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

جسٹس ٹروڈو چھاگئے،یوم آزادی پر پاکستانیوں کوزبردست پیغام

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

ٹورنٹو( آن لائن ) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی کے موقع پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ کا خصوصی پیغام سامنے آیا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ کی جانب سے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی گئی ہے۔

کینیڈین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت کینیڈا، خاتون اول اور میری جانب سے پاکستان کوجشن آزادی مبارک ہو۔ پاکستانی کینیڈین نے کینیڈا کیلیے بیش بہا خدمات انجام دی ہیں۔ پاکستان اور کینیڈین عوام کے تعلقات ہمیشہ کیطرح خوشگواری سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ پاکستان بنتے ہی کینیڈا او رپاکستان کے سفارتی تعلقات قائم ہوگئے تھے۔ جمہوری،علاقائی سلامتی، دفاعی شعبوں اور ماحولیاتی تبدیلیوں کیخلاف مشترکہ کام جاری رکھیں گے۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…