منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بھارتی نوجوان نے نوازشریف کے ساتھ اپنی ایسی تصویر پوسٹ کردی کہ پولیس نے فوراً گرفتارکرلیا،حیرت انگیزسزا سنادی گئی،افسوسناک واقعہ

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہار(آئی این پی) بھارتی پولیس نے 22 سالہ مسلم نوجوان کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پاکستان سے متعلق مواد پوسٹ کرنے پر حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے رہائشی دلنواز عالم نے فیس بک پر پاکستان سے متعلق مواد پوسٹ کیا پولیس شکایت موصول ہونے کے بعد دلنواز کو تھانے لے گئی۔ اطلاعات کے مطابق دلنواز نے فیس بک پر سابق پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اور دیگر شخصیات کے ساتھ اپنی تصاویر اپ لوڈ کی تھیں۔

پولیس نے دلنواز کی اصلاح کے لیے اسے انوکھی سزا دی، پہلے اسے قومی ترانہ پڑھنے کے لیے کہا گیا اور پھر اسے پولیس اسٹیشن کی صفائی کا کام سونپا گیا، مسلم نوجوان کو 15 اگست کی تیاریوں میں ہاتھ بٹانے کی بھی سزا دی گئی۔ دلنواز کی گرفتاری کا سن کر اس کا باپ بھی پولیس اسٹیشن پہنچ گیا جس نے یہ وعدہ کیا کہ آئندہ وہ اس طرح کی سرگرمی میں ملوث نہیں ہو گا۔ جس کے بعد اسے یہ کہا گیا کہ وہ جشن آزادی کی تیاریوں میں مدد کرکے اپنی حب الوطنی کا ثبوت دے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…