بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

تیل کی پیداوار،ایران چھاگیا،نیا ریکارڈ قائم

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

تہران (آئی این پی ) ایران نے بھارت کیلئے تیل کی برآمدات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ،ایران کے خام تیل کی پیداوار تقریبا چالیس لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئی۔ ایران کی وزارت پیٹرولیم کے مطابق، گزشتہ جولائی کے مہینے میں ایران نے بھارت کی سرکاری اور نجی کمپینوں کو پانچ لاکھ بیرل خام تیل یومیہ فراہم کیا ہے۔جون کے مقابلے میں جولائی کے مہینے میں ایران سے بھارت کو برآمد کیے جانے والے خاتم تیل کی مقدار میں

تراسی ہزار بیرل یومیہ اضافے کی نشاندھی ہوئی ہے۔ایران کی وزارت پیٹرولیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق، سن دوہزار پندرہ کے بعد سے بھارت کے لیے ایرانی تیل کی برآمدات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔سن دوہزار پندرہ سولہ کے دوران ایران نے بھارت کو اوسطا ایک لاکھ نواسی ہزار چار سو اکیاون بیرل خام تیل یومیہ برآمد کیا ہے۔ہندوستان کے علاوہ ایران نے سن دوہزار سترہ کے آغاز سے اب تک ایشیا اور یورپی ملکوں کو بھی بائیس لاکھ بیرل خام تیل یومیہ برآمد کیا ہے۔ا



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…