ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

70 ویں جشن آزادی کے موقع پر بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائر کھول دیئے

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پونچھ (اے این این) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس پر پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہپوئے جے سی او سمیت 2 بھارتی سکیورٹی اہلکار ہلاک کردئیے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے پونچھ، منڈھیر اور کیرن سیکٹرز میں سول آبادی پر بلا اتعال فائرنگ و گولہ باری کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فوج نے فوری طور پر بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی ان چوکیوں کو

موثر بنایا جہاں سے شیلنگ کی جارہی تھی، نتیجہ میں بھارتی فوج کا جونیئر کمیشنڈ آفیسر جنگرات سنگھ ہلاک اور سپاہی موہت کمار ہلاک ہوگئے۔دریں اثناءبھارتی فوج کی طرف سے داغا گیا ایک گولہ مقبوضہ کشمیر کے ہی علاقہ میں ایک گاؤں پر گرا، جس کے نتیجہ میں رقیہ نامی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ کیرن سیکٹر میں بھارتی فوج کا اہلکار اکشے کمار اپنی ہی فورس کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…