بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹرمپ کا تختہ الٹنے کا انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہا وس کے سابق کمیونیکیشنز ڈائریکٹر انتھونی اسکارا موچی نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن میں کچھ لوگ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تختہ الٹنے کی سازش کررہےہیں، اسکارا موچی کو گزشتہ ماہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے سے برطرف کر دیا تھا، اپنی برطرفی کےبعد امریکی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں

جب ان سے پوچھا گیا کہ اآپ ان سازشیوں کے نام ظاہر کریں تو انہوں نے کہا وہ پہلے ہی چند افراد کے نام منظر عام پر لا چکےہیں، خیال رہے اسکارا موچی کی وائٹ ہاوس میں دس روزہ تعیناتی کے دوران ٹرمپ کے پریس سیکرٹری سین سپائسر اور چیف آف سٹاف رینس پرائی بس کو عہدوں سے ہٹنا پڑا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…