بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب :دو خواتین سمیت7پاکستانی عازمین کی طبی موت

datetime 12  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن)دو خواتین سمیت7پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ میں حج کیلئے جانے والے عازمین میں سے2خواتین سمیت 7 پاکستانی زائرین انتقال کرگئے،انتقال کرنے والے افراد حج کی ادائیگی کی غرض سے ارض مقدس گئے تھے جہاں زندگی کی بڑی حقیقت موت نے انہیں حج کا فریضہ ادا کرنے سے قبل ہی ہمیشہ کیلئے سلا دیا

اور انکا حج ادا کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔انتقال کرنے والے عازمین کا تعلق پشاور،میانوالی،کراچی،گوجرانوالہ،اسلام آباد،سرگودھا اور ڈیرہ غازیخان سے تھا جبکہ ان کے نام شانی،عابد حسین خان،محمد حفیظ الرحمان،محمد تنظیم،فرید خان،زینت خاتون اور عطاء محمد ہیں۔واضح رہے کہ حج2017ء کیلئے ملک بھر سے اب تک5ہزار297زائرین پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…