اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف اور رنبیر کپورکی شادی کی خبریں زبان زدعام ہیں اور بالی ووڈ اسٹارز کئی تفریحی مقامات پرایک ساتھ بھی دیکھے گئے ہیں۔نئی نویلی دلہن کو ایک محاورہ یاد کروایا جا تا ہے کہ شوہر کے دل میں اگر جگہ بنانی ہو تو پیٹ کے ذریعے راستہ بناو¿، ایسا ہی کچھ آج کل بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کررہی ہیں جو اپنے بوائے فرینڈ رنبیر کپور کا دل جیتنے کے لیے ان کے پسندیدہ کھانے بنانا سیکھ رہی ہیں۔برطانیہ سے آئی ہوئی نازو نعم میں پلی بڑھی باربی ڈول اپنے سسرالیوں کا دل جیتنے کے لیے طرح طرح کی مشقت اٹھا رہی ہیں اور اب یہ رنبیر کپور ہی بتا سکیں گے کہ کترینہ کیف کیسا کھانا بناتی ہیں۔
کترینہ کیف رنبیر کپور کے پسندیدہ کھانے بنانے لگیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































