ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

چین نے بھارت کیخلاف اعلان جنگ کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی)برداشت کی کوئی حد ہوتی ہے ہمارے صبر کو نہ آزمایا جائے،چین نے ابھی تک تحمل مزاجی کا مظاہرہ اور صبر سے کام لیا ہے،ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کو ہے ، پیمانہ چھلکنے پر نقصان کا ذمہ دار بھارت ہو گا، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین کی برداشت کی بھی حد ہے جبکہ بھارت مسلسل چین کے صبر کو آزمائے چلا آرہا ہے۔  ابھی تک چین نے تحمل مزاجی کا مظاہرہ اور صبر سے کام لیا ہے لیکن کب تک۔

بھارت کو سیاسی و سفارتی ذرائع سے کئی مرتبہ کہا گیا کہ اپنے ہٹ دھرم رویہ میں تبدیلی لائے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کو ہے ،  نئی دہلی حکومت اپنی افواج کی غیر مشروط واپسی کرے اور کسی بھی ہمسائیہ ملک کے اندرونی و بیرونی معملات میں اپنی ٹانگ نہ اڑائے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 1962میں بھی چین کے زور بازو کو آزما چکا ہے۔ اگر بھارت پھر سے آزمانا ثاہے تو چین ہر طرح تیار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…