زندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہماپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوںکھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے مگرکان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیںمحمد علیجب جسم موت کیلئے ہے تواللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہےامام حسینؓ
ہر چیز ہمیشہ ناممکن دکھائی پڑتی ہے،حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن نہ بنادے نیلسن منڈیلالوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتےباب مارلے کچھ لوگ گھر کی طرح ہوتے ہیں۔ وہ چاہے کتنا بھی دور کیوں نہ ہوں ، دل ان کی روح میں سمٹ جانے کو بے چین رہتا ہے۔ سنجیدہ بنو لیکن تلخ مزاج نہیں۔ بہادر بنو مگر جلد باز نہیں۔ حلیم بنو مگر غلامی کی حد تک نہ پہنچوپیار ایک ایسا ہتھیار ہے جس کےجس کے آگے ہر دیوار ٹکڑے ہو جاتی ہے۔ پرانا تجربہ نئی تعمیر کی بنیاد ہوتا ہے۔ صابر بنو مگر کمینہ پن اختیار نہ کرو۔ مستقبل مزاج بنو لیکن ضدی نہ بنو۔ جب محبت کامل ہو جا تو ادب کی شرط ختم ہو جاتی ہے۔ٹھوکر وہی کھاتا ہے جو راستے کے پتھر نہیں ہٹاتا۔ معاشرہ پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور کوئی نہیں ہوگا کہ تم خود سنور جاو ۔ ہر عمل کے اندر اس کا انجام یوں چھپا ہوتا ہے جیسے کسی بیچ میں کوئی درخت۔ ناکامی کے اسباب ہمیشہ آدمی کے اندر ہوتے ہیں مگر وہ انہیں دوسروں میں تلاش کرتا ہے۔ انسان بہت کچھ تقدیر پر جبکہ تقدیر بہت کچھ انسان پر چھوڑتی ہے