جب جسم موت کیلئے ہے تواللہ کی راہ میں شہید ہونا سب سے بہتر ہےزندگی آخر رُلا ہی دیتی ہے پھر چاہے ہماپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوںاشفاق احمدکھانے میں کوئی زہر گھول دے تو اِسکا علاج ہے
مگرکان میں کوئی زہر گھول دے تو اسکا علاج نہیںمحمد علیہر چیز ہمیشہ ناممکن دکھائی پڑتی ہے،حتیٰ کہ کوئی اسے ممکن نہ بنادےنیلسن منڈیلا لوگ ہر روز اپنے بال سنوارتے ہیں، کاش کہ وہ اپنے کردار کو بھی ہر روز سنوارتےباب مارلے٭خوف الٰہی بقدرِ علم ہوتا ہے ، اور اللہ تعالیٰ سے بے خوفی بقدرِ جہالت۔ ٭خلقت سے تکلیف دور کرکے خود اٹھا لینا حقیقی سخاوت ہے۔ ٭اخلاص یہ ہے کہ اعمال کا عوض نہ چاہیے۔دنیا کو آخرت کے لیے اورآخرت کو اللہ تعالیٰ کے لیے چھوڑ دے۔٭دولت آرزو کے ساتھ، جوانی خضاب کے ساتھ اور صحت دواﺅں کےصحت دواﺅں کے ساتھ حاصل نہیں ہوتی۔گناہ سے توبہ کرنا واجب ہے ، مگر گناہ سے بچنا واجب تر ہے۔ ٭ جس کا سرمایہ دنیا ہے، اس کے دین کا نقصان زبانیں بیان کرنے سے عاجز ہیں۔ ٭صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی ہے با ادب پیش کر، کیوں کہ خوش دلی سے صدقہ دینا قبولیت کا نشان ہے۔٭عبادت ایک پیشہ ہے ، دکان اس کی خلوت ہے ، راس المال اس کا تقویٰ ہے اورنفع اس کی جنت۔