بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ڈوکلام کے متنازعہ علاقہ میں بھارت نے فوجیوں کی تعداد کم کر دی: چین

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

بیجنگ(آن لائن)چین نے کہا ہے کہ ڈوکلام کے متنازعہ علاقے میں بھارت نے اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر دی ہے جبکہ بھارت نے چینی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ڈوکلام کی سرحد بھارتی فوجیوں کی تعداد

400 سے کم ہو کر 40 رہ گئی ہے۔ دوسری جانب بھارت نے چینی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ڈوکلام کی سرحد پر اب بھی دونوں ممالک کے تین سو پچاس سے چار سو فوجی ایک دوسرے کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…