بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

’’مرو گے تم سب کے سب ‘‘ تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کا خدشہ ۔۔ ٹرمپ نے کس ملک پر چڑھائی کااعلان کردیا ؟ 

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی) ایک سینئر ریپبلکن رہنما ء نے کہاہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے ساتھ جنگ کے آپشن کے بارے میں غور کیا ہے،اورکہاہے کہ اگر جنگ ہوئی تو شمالی کوریا میں ہی ہوگی اورسب وہیں مریں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گراہم لنڈسے نے بتایاکہ

انھوں (ڈونلڈ ٹرمپ) نے مجھ سے یہی کہا تھا اور میں ان پر یقین کرتا ہوں،انھوں نے مزید کہاکہ اگر شمالی کوریا کو روکنے کے لیے کوئی جنگ ہوتی ہے تو وہ وہاں ہی ہوگی۔ اگر ہزاروں کو مرنا ہے تو وہ وہاں مریں گے۔ وہ یہاں نہیں مریں گے اور انھوں نے یہ بات میرے منہ پر کہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…