بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

صرف چار مہینے میں طالبان نے کتنے ہزار افغان فوجی مار ڈالے؟لرزہ خیز انکشاف

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی) رواں برس کے 4 ماہ کے دوران ساڑھے 6 ہزار سے زائد افغان سیکیورٹی فورسز اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔امریکا کی سرکاری رپورٹ کے مطابق رواں برس طالبان کی افغان سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں تیزی آئی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے حملوں میں رواں برس کے ابتدائی 4 ماہ میں 2 ہزار 531 افغان سیکیورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔

رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق حملوں میں 4 ہزار 238 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، اس طرح ہلاک اور زخمی ہونے والے افغان سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی تعداد 6 ہزار 769 رہی ۔رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں برس افغان طالبان کے حملوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…