اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کے لئے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو ملنے والا ایک اور بڑا اعزاز۔ مصری یونیورسٹی اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازنے والی ہے۔ بگ بی بھر چکے ہیں پرواز بھارت سے مصر کی۔ امیتابھ بچن کو یہ بڑی ڈگری قاہرہ میں ہونے والی تقریب میں دی جائے گی۔امیتابھ بچن کو یہ اعزاز ان کی فلمی خدمات کے اعتراف میں دیا جارہا ہے۔ بالی وڈ کے شہنشاہ کا کہنا ہے کہ اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنا ان کے لیے واقعی اعزاز کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…