پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ تھری کون کون کھیلے گا؟زبردست خبر سنادی گئی

datetime 26  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کوک کے کھیلنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ پشاور زلمی سے معاہدہ کر سکتے ہیں جس کے مالک جاوید آفریدی نے کرکٹ جنوبی افریقا کے زیر نگرانی ہونے والی گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ میں بینونی کی فرنچائز خریدی

ہے اور کوئنٹن ڈی کوک کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ سابق آسڑیلین آل رانڈر مچل جانسن، مائیکل ہسی، مائیکل کلارک اور دیگر غیر ملکی سٹار کھلاڑی بھی پی ایس ایل سیزن تھری میں ایکشن میں نظر آ سکتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…