بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

موٹروے پولیس نے کمال کردکھایا،مسافر کودوران سفر بس میں رہ جانے والے ایک لاکھ روپے اورزیورات واپس مل گئے

datetime 25  جولائی  2017 |

لاہور(این این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سنٹرل زون نے ایمانداری، دیانت داری اور پیشہ ورانہ کارکردگی کی مثال قائم کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر دوران سفر بس میں رہ جانے والے ایک لاکھ روپے ، زیورات ، موبائل فون اصل مالک کے حوالے کر دیے۔ موٹروے پولیس گا ئیڈ نس سنٹر سنٹرل زون کی ہیلپ لائن 130 پر کلیم اللہ نامی مسافر نے اطلاع دی کہ اس کا قیمتی بیگ ایک بس میں رہ گیا ہے ۔

جس پر پٹرولنگ افسران محمد عباس اور محمد اشرف نے بس نمبر بی ایس بی 975 کو روکا اور قیمتی بیک کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بیگ کے اندر ایک لاکھ روپے، زیورات ، موبائل فون موجو د تھے ۔ جس کو موٹروے پولیس افسران نے گواہان کی موجودگی میں تمام رقم مالک کے حوالے کر دی۔.مالک نے اس موقع پر افسران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ موٹروے پولیس کو مزید ترقی اور کامرانی عطا فرمائے۔ڈی آئی جی موٹروے پولیس مرزا فاران بیگ نے افسران  کو ایمانداری اور دیانت کی مثال قائم کرنے پر مبارک باد بھی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…